مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آذربائیجان اور قزاقستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ نے باکو میں 4 فریقی اجلاس میں جبکہ آستانہ میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آذربائیجان اور قزاقستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1879420
آپ کا تبصرہ